جمعرات، 4 نومبر، 2021

سیاہ فام مسلمانوں کے مسائل: ’آپ کو ڈیٹ کرتے وقت اپنا ایمان ثابت کرنا پڑتا ہے‘

0 comments
اٹھائیس سالہ خالوم نے بی بی سی ریڈیو ون کے پروگرام نیوز بیٹ کو بتایا کہ 'ایک طرف جب مذہب کی بات آتی ہے تو کہا جاتا ہے تم مسلمان ہو لیکن سیاہ فام ہو اور دوسری جانب جب ثقافت کی بات ہو تو سننے کو ملتا ہے کہ تم سیاہ فام ہو یا مسلمان ہو؟ تو ایسے میں آپ کیا کریں؟'

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3q63Ye1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔