جمعہ، 12 نومبر، 2021

بنارس: انڈیا کا ’روحانی دارالحکومت‘ جہاں کھانے میں گوشت پیش کرنا برا سمجھا جاتا ہے

0 comments
وارانسی کو انڈیا کا روحانی دارالحکومت کہا جا سکتا ہے لیکن یہ شہر کھانے پینے والوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے نہیں جانا جاتا مگر دنیا بھر کے شیف اب وارانسی کے پکوان سے متاثر ہو رہے ہیں اور اپنے ریستورانوں میں ویسا کھانا پکانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n5x0sv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔