جمعہ، 12 نومبر، 2021

جب دلی کی فضا میں دو طیارے آپس میں ٹکرائے: ’یہ دماغ ہلا دینے والا حادثہ تھا‘

0 comments
دلی ہائی کورٹ کے جج آر سی لاہوٹی کی صدارت میں حادثے کی تحقیقات کے لیے قائم شدہ تفتیش میں یہ انکشاف ہوا کہ قازق طیارے کے کاک پٹ میں ہوئی گفتگو کے مطابق ریڈیو افسر نے دونوں جہازوں کے ٹکرانے سے عین چار سیکنڈ پہلے سعودی طیارے کو سامنے دیکھا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2YHcHbu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔