اتوار، 14 نومبر، 2021

امیر خان متقی کا بی بی سی کو انٹرویو: ’تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ ابھی حتمی معاہدہ نہیں ہوا تاہم آغاز بہت اچھا ہوا‘

0 comments
بی بی سی سے خصوصی انٹرویو میں افغانستان میں طالبان حکومت کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی نے تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان اور ٹی ٹی پی یعنی تحریک طالبان پاکستان کے درمیان معاہدے کے لیے ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ اگست میں افغانستان پر دوبارہ کنٹرول سنبھالنے کے بعد طالبان حکومت کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے پر پاکستان میں موجود تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31NYBpN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔