اتوار، 14 نومبر، 2021

بلوچستان پولیس کی تحویل میں خاتون کی برہنہ رقص کی ویڈیو بنانے کے الزام میں خواتین پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی

0 comments
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس کی تحویل ریمانڈ کے دوران ایک خاتنو کی نہ صرف برہنہ ویڈیو بنوائی گئی بلکہ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی اپ لوڈ کی گئی تھی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی کہ ویڈیو بنانے کی حرکت، سزا پانے والی خواتین کی تھی اور اس حوالے سے کوئی اور محرک کار فرما نہیں تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FeqRAt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔