بدھ، 10 نومبر، 2021

’دل والوں کی دلی‘: جو خوشبو کی طرح ہر کسی کا دل موہ لیتا ہے

0 comments
دلی میں سولہ سال سے رہائش پزیر ٹریول ایجنسی کے جنرل منیجر پراوین تمانگ کے مطابق دلی میں کھانا بہت سستا ہے، چاہے باہر ہی کیوں نا کھائیں۔ ان کے مطابق دلی ایک ایسا شہر ہے جو ہر باسی کے لیے کچھ نا کچھ ضرور فراہم کرتا ہے وہ کھانا ہو، فیشن ہو یا پھر رہن سہن کا سٹائل۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kmpvM1
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔