پیر، 15 نومبر، 2021

کلاشنکوف، ایٹم بم، ڈائنامائیٹ: وہ مشہور سائنسدان جو اپنی ’تباہ کن‘ ایجادات کے ہاتھوں احساس جرم کا شکار رہے

0 comments
کسی چیز کی ایجاد اور انسانی تاریخ کو بدل کر رکھ دینا کسی بھی انسان کے دل کو بہت زیادہ اطمینان بخش سکتا ہے لیکن ایسا بھی نہیں کہ تمام ایجادات سے دنیا کو فائدہ ہی ہوا بلکہ کچھ ایجادات نے دنیا کو نقصان بھی پہنچایا اور ان کے مؤجد اکثر اپنی زندگی میں اس بارے میں پچھتاوے کا اظہار کرتے رہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nhf666
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔