پیر، 15 نومبر، 2021

سیف الاسلام قذافی: لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے بیٹے کا صدارتی امیدوار بننے کا فیصلہ

0 comments
لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی نے ملک میں اگلے ماہ ہونے والے صداری انتخابات میں شرکت کرنے کے لیے خود کو بطور امیدوار رجسٹر کروا لیا ہے۔ سیف الاسلام قذافی کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ معمر قذافی کے جانشین بنیں گے لیکن دس برس قبل ملک میں مظاہرین پر مظالم کرنے کے باعث ان کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nfuqQP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔