منگل، 11 جنوری، 2022

عثمان مرزا: تشدد اور برہنہ ویڈیو بنانے کے معاملے میں متاثرہ لڑکی کا ملزمان کی شناخت سے انکار

0 comments
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جوڑے کو برہنہ کرنے، ان پر تشدد اور اُن کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے مقدمے میں متاثرہ لڑکی نے مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت دیگر ملزمان کو شناخت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nftagb
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔