بدھ، 10 مئی، 2023

کور کمانڈر ہاؤس، جی ایچ کیو اور فوجی علاقوں میں توڑپھوڑ کرنے والوں کے خلاف کیا کارروائی ہو سکتی ہے؟

0 comments
فوجی املاک اور تنصیبات کو نقصان پہنچانے اور ان علاقوں میں ہنگامہ آرائی کے خلاف قوانین سخت نوعیت کے ہیں جن کے تحت سزائیں بھی سخت ہو سکتی ہیں، بی بی سی نے کنٹونمنٹ علاقوں میں ہنگامہ آرائی، فوجی ہیڈکوارٹرز میں داخلے اور فوجی املاک کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے قوانین سمجھنے کے لیے ماہرین سے بات کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Sr8B5w3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔