پیر، 2 اکتوبر، 2023

لائیو⭕شیخ رشید کہاں ہیں؟ لاہور ہائیکورٹ میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی بازیابی پر سماعت آج ہو گی

0 comments
لاہور ہائی کورٹ میں آج عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے متعلق ایک مقدمے پر دوبارہ سماعت ہو گی۔ خیال رہے کہ شیخ رشید کے بھتیجے اور ان وکیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر کو راولپنڈی پولیس نے 17 ستمبر کو راولپنڈی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا تھا۔ تاہم پولیس نے اس کی تردید کی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/sfrGP5E
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔