بدھ، 4 اکتوبر، 2023

لائیو⭕: عمران خان کی زندگی کو ممکنہ ’خطرات‘ سے متعلق درخواست پر سماعت پانچ اکتوبر کو ہو گی، نعیم پنجوتھہ

0 comments
اس مقدمے کی سماعت کرنے والے جج نے دو روز قبل وزارت قانون کو عمران خان کی سکیورٹی کے بارے میں لکھتے ہوئے سماعت جیل کے اندر کرنے کے بارے میں این او سی مانگا تھا جسے وزارت قانون نے منظور کر لیا تھا۔ واضح رہے کہ اس مقدمے میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی بطور ملزم شامل ہیں

from BBC News اردو https://ift.tt/K1px9PI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔