پیر، 4 مارچ، 2024

’الیکشن 2024 میں ہوئی دھاندلی نے 2018 کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، تاہم پارلیمان کا حصہ بنیں گے‘: مولانا فضل الرحمان

0 comments
جمعیت علمائے اسلام ف کے قائد مولانا فضل الرحمان نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن 2024 میں ہوئی دھاندلی نے 2018 کی دھاندلی کا ریکارڈ بھی توڑ دیا تاہم ان کی جماعت پارلیمان کا حصہ بنے گی۔ دوسری جانب پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے سربراہ اور اپوزیشن کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے گھر پر اتوار کی شب پولیس نے چھاپہ مارا ہے جبکہ جان اچکزئی کے مطابق پولیس نے یہ کارروائی اُن کی رہائش گاہ کے سامنے اراضی پر قبضے کے خاتمے کے لیے کی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/3AjoeS5
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔