ہفتہ، 30 مارچ، 2024

چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے: امریکی صدر کا پاکستانی وزیرِ اعظم کو خط

0 comments
وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط میں امریکی صدر نے لکھا ہے کہ دنیا اور خطے کو درپیش چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے امریکہ، پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ دوسری جانب پاکستان کے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چین سے آنے والی ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم سے ملاقات کی ہے اور انھیں رواں ہفتے خیبرپختونخوا کے علاقے بشام میں ہونے والے خودکش کار حملے پر بریفنگ دی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8RFgrkQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔