جمعرات، 7 مارچ، 2024

’نو مئی کا بیانیہ آٹھ فروری کو ناکام ہو گیا، لوگ نہیں مانے کہ ہم نے کوئی غداری کی ہے‘: عمران خان

0 comments
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کرپشن ریفرنس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے کی تائید کرتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ 'ان افراد کو سخت سزا دی جائے جو نو مئی کے پُرتشدد واقعات میں ملوث ہیں۔'

from BBC News اردو https://ift.tt/NRaWVeq
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔