پیر، 25 مارچ، 2024

انسپکٹرذیشان کاظمی: کراچی آپریشن کے’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ اور ’خوف کی علامت‘ کو کیسے قتل کیا گیا

0 comments
کراچی آپریشن میں ’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ کہلائے جانے والے انسپکٹر ذیشان کاظمی کو یہ کہہ کر بلوایا گیا کہ ایک شخصیت ان کا ’مسئلہ‘ حل کر سکتی ہے۔ ’دعوت خاص‘ کے اس ماحول میں صرف شعیب یا قاتل ہی جانتے تھے کہ کباب بنانے والے اور کھانا لانے والے ویٹرز اور محافظین اصل میں کوئی اور ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/jqkyorD
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔