بدھ، 27 مارچ، 2024

’ہم اس منصوبے کی حمایت نہیں کرتے، ایران کے ساتھ کاروبار سے پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے‘: امریکہ کا پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ردعمل

0 comments
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان اور ایران کے گیس پائپ لائن منصوبے سے متعلق سوال پر جواب میں کہا ہے کہ ہر ایک کو مشورہ دیتے ہیں ایران کے ساتھ کاروبار کرنے سے امریکی پابندیوں کا خطرہ ہوسکتا ہے۔ ادھر سربراہ جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمان نے آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے 25 اپریل سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/uq2icWr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔