جمعہ، 22 مارچ، 2024

’فائن واٹر‘: دنیا میں کروڑوں لوگ صاف پانی سے محروم مگر امیر ایک بوتل کے لیے 350 پاؤنڈ دینے کو تیار

0 comments
جہاں لاکھوں لوگ صاف پانی تک رسائی سے محروم ہیں، کچھ لوگ اس کی ایک بوتل کے لیے سینکڑوں ڈالر ادا کرنے کو تیار ہیں۔ گلیشیئرز سے لے کر آتش فشاں تک حاصل ہونے والے فائن واٹر کی امیروں میں مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/c6JfDLP
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔