منگل، 12 مارچ، 2024

مسلم لیگ نے وزارت خزانہ کے لیے اپنے ’آزمودہ‘ اسحاق ڈار کی بجائے محمد اورنگزیب کا انتخاب کیوں کیا؟

0 comments
ماہرینِ معیشت کا خیال ہے کہ اس بار نو منتخب حکومت میں اسحاق ڈار کو وزارتِ خزانہ نہ دینے کی بڑی وجہ ان کے ماضی میں آئی ایم ایف کے خلاف بیانات ہو سکتے ہیں جن کی وجہ سے ایک محاذ آرائی کا تاثر ملا، اس لیے اسحاق ڈار کے بجائے ایک ایسا شخص لایا گیا ہے جو ان سے بہتر انداز میں بات کر سکے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/reqZcOu
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔