اتوار، 31 مارچ، 2024

’ہم فضا کی بلندی سے سمندر میں جا گرے۔۔۔‘ پاکستان میں ایڈونچر سپورٹس کتنے محفوظ ہیں؟

0 comments
کراچی میں ساحل سمندر پر گلائیٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہونی والی خاتون مسکان ادریس کا کہنا ہے کہ آج بھی بستر پر اپنی بحالی کی جنگ لڑ رہی ہیں۔ یہ ایک ایسا حادثہ ہے جس نے یہ ظاہر کیا کہ ملک میں ایڈونچر سپورٹس کی نگرانی نہ ہونے کے برابر ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/MLDdA5x
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔