بدھ، 13 مارچ، 2024

’زہر دے دو اب یہ تکلیف برداشت نہیں ہو رہی‘: دو بہنوں کا اکلوتا بھائی جس کے اعضا عطیہ کرنے سے سات افراد کو نئی زندگی ملی

0 comments
عزیر بن یاسین کے مختلف جسمانی اعضا عطیہ کرنے سے سات لوگوں کو نئی زندگی مل گئی جو پاکستان میں میڈیکل سائنس میں ایک تاریخی واقعہ ہے۔ ان تمام افراد کی حالت اب بہت بہتر ہے اور وہ تیزی سے صحت مند ہو رہے ہیں۔ سات افراد کی صحت مند زندگی کی وجہ بننے والے عزیر بن یاسین کون تھے اور ان کے گھر والوں کو یہ فیصلہ کرنے میں کتنی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/IqkPwjR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔