جمعہ، 22 مارچ، 2024

اسرائیل کو ’انتہائی مطلوب‘ القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر کی ’ہلاکت‘: مروان عیسیٰ کون تھے؟

0 comments
وائٹ ہاؤس کے اہلکار اور امریکی صدر جو بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ حماس کے رہنما اور القسام بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر اِن چیف مروان عیسیٰ اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ مروان عیسیٰ حماس کے عسکری ونگ عز الدين القسام بریگیڈ کے نائب کمانڈر تھے۔ حماس نے اس ہلاکت پر تاحال سرکاری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/sz2kvHR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔