ہفتہ، 2 مارچ، 2024

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

0 comments
خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ادھر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ امیدوار سرفراز بُگٹی بلوچستان کے بلامقابلہ وزیرِ اعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں اور امریکہ میں دو درجن سے زائد اراکینِ کانگرس نے صدر بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہ کریں جب تک انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات نہ ہو جائیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/tajBCMf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔