پیر، 23 جون، 2025

فوجی اڈوں پر حملے، پراکسیز کی کارروائی یا آبنائے ہرمز کی بندش: تہران امریکی حملوں کا جواب کیسے دے سکتا ہے؟

0 comments
اس وقت ایران کی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے سامنے جو سب سے اہم سوالات ہیں وہ یہ کہ کیا انھیں امریکی مفادات کے خلاف انتقامی کارروائی کے ذریعے تنازع کو بڑھاوا دینا چاہیے یا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مذاکرات کی پیشکش مان لینی چاہیے، جس کا عملی طور پر مطلب یہ ہے کہ ایران کے اندر تمام جوہری افزودگی ترک کر دی جائے؟

from BBC News اردو https://ift.tt/chjs8JQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔