پیر، 2 جون، 2025

راولاکوٹ میں ’غار میں پولیس مقابلہ‘ اور مبینہ عسکریت پسندوں کی ہلاکت پر تنازع کیوں؟

0 comments
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ دنوں ضلع راولا کوٹ کے جنگل میں ہوئے ایک پولیس مقابلے میں جن چار شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے اُن میں مبینہ طور پر کشمیر میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ بھی شامل ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/8ynrEK0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔