پیر، 9 جون، 2025

بلوچستان میں مشتبہ افراد کو بنا وارنٹ حراستی مراکز میں رکھنے کا متنازع قانون: ’یہ لاپتہ افراد کے مسئلے کو حل کرنے کے بجائے مزید پیچیدہ بنائے گا‘

0 comments
اگرچہ اسمبلی سے پاس ہونے والے اس مسودہ قانون کی کسی شق میں لاپتہ یا جبری گمشدہ افراد کا ذکر تو نہیں لیکن وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اس قانون کو ایک اہم پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے نام پر ملک کے خلاف جو مسئلہ کھڑا کیا گیا، وہ اس قانون کے ذریعے حل ہو گا تاہم آئینی و قانونی ماہرین کی اس بارے میں رائے مختلف ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/2NAbK1Y
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔