جمعرات، 26 جون، 2025

17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم کا مجسٹریٹ کے سامنے’اعتراف جرم‘

0 comments
اسلام آباد میں 17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کے ملزم نے منگل کو مجسٹریٹ سعد نذیر کے سامنے بیان ریکارڈ کرا دیا جس میں اس نے اعتراف کیا ہے کہ ثنا یوسف کا ملاقات سے مسلسل انکار ان کے قتل کی وجہ بنا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/lSvhPsA
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔