اتوار، 22 جون، 2025

ایران کے اسرائیلی شہر بیت یام پر میزائل حملے کے بعد متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات، ریسکیو آپریشن جاری

0 comments
اسرائیلی ایمرجنسی سروسز کے مطابق تل ابیب کے جنوب میں واقع بیت یام میں ایک عمارت پر ایرانی میزائل حملے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/GfigpRS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔