منگل، 10 جون، 2025

’چین کی پاکستان کو جے 35 طیاروں کی پیشکش‘: فضاؤں پر حکمرانی کرنے والے ’خاموش قاتل‘ ففتھ جنریشن فائٹر جیٹس میں خاص کیا ہے؟

0 comments
انڈیا کی وزارتِ دفاع نے مئی کے اواخر میں جدید ترین ’ففتھ جنریشن سٹیلتھ‘ جنگی طیارے ملک میں بنانے کی منظوری دی تھی۔ ایسے میں پاکستانی حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان نے کئی سفارتی کامیابیاں حاصل کیں، جن میں چین کی جانب سے 40 ففتھ جنریشن جے 35 سٹیلتھ طیارے، KJ-500 ایویکس، HQ-19 ڈیفنس سسٹم کی پیشکش شامل ہے۔‘

from BBC News اردو https://ift.tt/MFpN9l8
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔