جمعرات، 19 جون، 2025

برطانیہ میں جنسی استحصال کرنے والے گرومنگ گینگز کے خلاف قانونی انکوائری

0 comments
برطانوی وزیر اعظم نے حالیہ دنوں میں اعلان کیا ہے کہ جنسی استحصال کرنے والے گرومنگ گینگز کی عوامی سطح پر مکمل قانونی انکوائری ہو گی۔ سر کیئر سٹارمر نے کہا کہ انھوں نے بیرونس لوئیس کیسی کی طرف سے گرومنگ گینگز کے ہاتھوں جنسی استحصال کی نوعیت اور پیمانے پر ڈیٹا اور شواہد کے حوالے سے ایک آڈٹ کی سفارشات کو قبول کر لیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/VQ4aSuG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔