جمعہ، 13 جون، 2025

ممبئی میں پاکستانی شہری کی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی: ’میری بہن رشتہ نبھاتے نبھاتے زندگی گنوا بیٹھی‘

0 comments
ممبئی پولیس کے مطابق یہ واقعہ سوموار (نو جون) کو ممبئی کے علاقے کھارگھر میں پیش آیا جب 45 سالہ پاکستانی شہری نوتن داس عرف سنجے سچدیو نے مبینہ طور پر اپنی 35 سالہ اہلیہ سپنا نوتن داس کو گھریلو جھگڑے پر چاقو کے وار کر کے قتل کیا اور بعدازاں اسی چاقو سے خودکشی کر لی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/fIseTcD
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔