منگل، 3 جون، 2025

محمد یونس کی چینی سرمایہ کاروں سے اپیل: ’بنگلہ دیش وہی کر رہا ہے جس سے انڈیا کو چڑ ہے‘

0 comments
ڈھاکہ میں منعقدہ چین-بنگلہ دیش کانفرنس برائے سرمایہ کاری اور تجارت کے پروگرام میں محمد یونس نے چینی سرمایہ کاروں سے کہا کہ وہ بنگلہ دیش میں دستیاب مواقع سے فائدہ اٹھائیں اور جس طرح سے چینی سرمایہ کاروں نے جنوبی ایشیا کے کئی ممالک کی معیشت کو تبدیل کیا ہے، انھیں امید ہے کہ بنگلہ دیش میں بھی کچھ ایسا ہی ہوگا۔

from BBC News اردو https://ift.tt/sNThl7L
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔