ہفتہ، 7 جون، 2025

امریکہ میں فنگس لے جانے پر چینی خاتون کی گرفتاری کا معاملہ: زرعی دہشت گردی کیا ہے؟

0 comments
'زراعت کو تباہ کرنے کی نیت سے حیاتیاتی اجزا یا چیزوں کا جان بوجھ کر استعمال کرنے کو زرعی دہشت گردی کہا جاتا ہے۔ اسے زراعت پر مبنی معیشت کے سماجی و اقتصادی ڈھانچے کو شدید طور پر غیر مستحکم کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ خاص طور پر اناج کی فصلوں، زراعت پر مبنی صنعتوں کو نشانہ بنا کر۔

from BBC News اردو https://ift.tt/DaEojLt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔