انڈیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا یہ سلسلہ بہت طویل ہے اور مسلمان سکتے میں ہیں۔ کئی تجزیہ کاروں کا خیال کہ نفرت کی یہ مہم اور اشتعال انگیزی ایک منظم منصوبے کا حصہ نظر آتی ہے۔ موجودہ صورتحال اور ہندوؤں کی خاموشی پر صحافی سکشی جوشی کہتی ہیں انڈیا کے ہندوؤں کو ’مذہب کی افیون چٹا دی گئی ہے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Sbn2B8x
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Sbn2B8x
via IFTTT