روسی صدر ولادمیر پوتن کی قیادت میں وکٹری ڈے یا یوم فتح دوسری عالمی جنگ کی قربانیوں کو یاد کرنے کے ساتھ فوجی طاقت اور ہتھیاروں کی نمائش کا ذریعہ بن چکی ہے۔ مگر 9 مئی کا دن روس کے لیے اتنا اہم کیوں ہے اور اس موقع پر کیا اعلانات متوقع ہیں؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QEAMCTy
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QEAMCTy
via IFTTT