چین کے صدر نے حال ہی میں فوجی کمانڈروں کو ’جنگ لڑنے اور جیتنے کے لیے تیار رہنے‘ سے متعلق بات کی جس کے بعد انڈین وزیر دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ اگر ’انڈیا کے امن و سکون کو خراب کرنے کی کوئی کوشش کی گئی تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔‘ کیا انڈین وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا بیان محض ایک بیان ہے یا چین کو جواب دینے کی کوشش؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/obPORE4
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/obPORE4
via IFTTT