بریڈمین کلیکشن کی خواہش خود سرڈان بریڈمین نے ظاہر کی تھی کیونکہ انھوں نے ایڈیلیڈ میں مستقل سکونت اختیار کر لی تھی۔ اس میوزیم کو سنہ 2008 میں ان کی وفات کے سات سال بعد کھولا گیا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Iu9rgpv
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Iu9rgpv
via IFTTT