پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بعد پاکستان کے موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اب نومبر 2027 تک اس عہدے پر موجود رہیں گے جس سے نظام کو تسلسل ملے گا ۔ انھوں نے کہا کہ ماضی میں آرمی چیفس نے مدت ملازمت میں توسیع حاصل کی اور یہ ساری ایکسٹنشنز افراد کے لیے تھیں مگر اب حکومت نے اس حوالے سے قانون واضح کر دیا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/TngLybJ
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/TngLybJ
via IFTTT




