امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ’کچھ بڑے اور طاقتور جہاز‘ ایران کی جانب جا رہے ہیں لیکن اچھا ہو گا اگر انھیں استعمال نہ کرنا پڑے۔ صدر ٹرمپ کا مزید کہنا ہے کہ ان کی ایران سے بات ہوئی اور وہ اس بارے میں کچھ منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں۔
from BBC News اردو https://ift.tt/mlM0sGY
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/mlM0sGY
via IFTTT




