منگل، 23 اپریل، 2019

Tesla's Elon Musk expects 'robotaxis' to start in US next year....

0 comments
The electric carmaker entrepreneur makes a new promise on driverless vehicles.

from BBC News - World https://bbc.in/2XyCrR9

How Lizzo Made a Song as Joyous as She Is... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JOE COSCARELLI, ANTONIO de LUCA, ALICIA DESANTIS, ALEXANDRA EATON, KEVIN OLIVER and EDEN WEINGART from NYT Arts https://nyti.ms/2IBsj6M

سری لنکا میں حملے، نقشے کی مدد سے جگہوں کی نشاندہی

0 comments
سری لنکا میں ہونے والے خود کش حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 310 تک پہنچ گئی ہے۔ ان حملوں میں سری لنکا کے کل آٹھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GsaT97
via IFTTT

Climate change activist Greta Thunberg: 'Listen to climate scientists'....

0 comments
Teenage activist Greta Thunberg has an uncompromising message on climate change.

from BBC News - World https://bbc.in/2L6bume

New York’s Photoville is Coming to Los Angeles... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MATTHEW SEDACCA from NYT Lens https://nyti.ms/2UW7QjK

Learning With: ‘Behold the Beefless ‘Impossible Whopper’’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2ViJD6w

جی ٹی روڈ پر ڈاکوئوں کی دلیرانہ واردات، جانتے ہیں ڈاکو کتنی رقم لے گئے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

راولپنڈی( جی سی این رپورٹ) تھانہ روات کے قریب جی ٹی روڈ پر ڈاکوئوں نے منی چینجر کی وین گن پوائنٹ پر لوٹ لی ، چھ ڈاکو 2کروڑ58 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، مزاحمت پرڈرائیور اور کیشیئر کو تشدد کر کے زخمی کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرنسی ایکسچینج منڈی بہائوالدین کا عملہ صبح راولپنڈی کی منی مارکیٹ سے رقم تبدیل کر انے آیا اور رات آٹھ بجے کیش وین میں واپس دو کروڑ 58 لاکھ روپے لیکر منڈی بہائولدین جا رہا تھا کہ تھانہ روات کے قریب کلیام موڑجی ٹی روڈ کےایک ہوٹل پر کھانا کھانے کے لئے رکا ، اس دوران ان کا تعاقب کرنے والی سفید کار میں سوار6 افراد نے کار سے اتر کر کیش وین کے دو سکیورٹی گارڈ جو ہو ٹل میں تھے کو قابو کر لیا ،ڈاکوئوں نے مزاحمت کرنےپر ڈرائیور اور کیشیئر کو پستول کےبٹ مار کر زخمی کر دیا اور چابیاں چھین کر وین سے کیش نکال کر فرار ہو گئے ،واضح رہے کہ جب گارڈ ز گاڑی سے اترے تو اپنا اسلحہ گاڑی میں ہی چھوڑ آئے، اطلاع ملنے پر ایس پی اور ڈی ایس پی صدر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ تفتیش کا آغاز کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے دو ٹیمیں بنا دی گئیں ۔

The post جی ٹی روڈ پر ڈاکوئوں کی دلیرانہ واردات، جانتے ہیں ڈاکو کتنی رقم لے گئے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2ZrHTHd
via IFTTT

پی ٹی آئی میں ناراض گروپ سر اٹھانے لگا، وزیراعظم عمران کا پہلا ہدف کیا ہونا چاہئے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تو بڑی تبدیلی کردی لیکن ان کی پارٹی یعنی پی ٹی آئی میں مسائل موجود ہ ہیں ،سابق وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفے کے بعد پارٹی میں ناراض گروپ بھی سر اٹھا رہا ہے ،واضح طور پر کچھ لوگ ناراض نظر آتے ہیں ۔میزبان “دنیا کامران خان کے ساتھ” کے مطابق بنی گالہ میں عمران خان کی صدارت میں پارٹی کی کور کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا تھالیکن عجیب کور کمیٹی کا اجلاس تھا کہ اس اجلاس میں اسد عمر،فواد چودھری ،شاہ محمود قریشی ،غلام سرور خان ،شفقت محمود ، شہر یار آفریدی اور شیریں مزاری موجود نہیں تھے۔واضح طور پر لگتا ہے پی ٹی آئی میں سب ٹھیک نہیں ہے اس لئے وزیر اعظم عمران خان کا فوری ہدف پی ٹی آئی کے اندرونی نظام کو سدھارنا ہونا چاہئے۔پی ٹی آئی کے اندرونی مسائل کو سنبھالنا عمران خان کے اہداف میں سب سے اوپر ہونا چاہئے ، کہیں یہ معاملہ ہاتھ سے نہ نکل جائے ۔عمران خان کی کابینہ ریڈی میڈ وزرا کا ایک مجموعہ ہے ان و زرا کو ریڈی میڈ کہا جا رہا ہے کیونکہ اس میں ان چہروں کی بھرمار ہو گئی ہے جو پیپلز پارٹی یا مشرف دور سے منسلک کئے جاتے ہیں ۔وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ 24وزرا پر مشتمل ہےان میں 12وزرا اور 6 مشیر پیپلز پارٹی یا مشرف کے دور میں کابینہ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ اس حوالے سے جو نام لئے جاتے ہیں ان میں شاہ محمود قریشی،مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ، فردوس عاشق اعوان شامل ہیں ۔یہ پیپلز پارٹی دور کے وزرا ہیں ان کے پاس وہی قلمدان ہیں جو پیپلز پارٹی دور میں تھے۔فواد چودھری پیپلز پارٹی اور پرویز مشرف دونوں کے ترجمان رہ چکے ہیں۔میزبان کہتے ہیں کہ عمران خان اور ان کی جماعت اس وقت شدید دبائو میں ہے وزیر اعظم نے اس وقت لوز بال کی ہیں اور ان پر ہر طرف سے چھکے پڑ رہے ہیں ۔اس صورتحال کے حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کاصوابدیدی اختیارہےکہ کس کوکیاذمہ داری دیں،خزانہ میں اسد عمر کی جگہ ڈاکٹر حفیظ شیخ آئے ہیں ۔دیکھا جائے تو اسدعمربنیادی طورپرسیاستدان نہیں،ٹیکنوکریٹ ہیں،کاروباری حلقوں میں ان کو ایک ٹیکنو کریٹ کے طور پر دیکھا جاتا تھااور ان کی سمجھ بوجھ بھی یقیناً اس نوعیت کی تھی۔ مشیرخزانہ حفیظ شیخ بھی ٹیکنوکریٹ ہیں، اسدعمرپی ٹی آئی کےقابل فخرسپوت ہیں،ہرجدوجہدکاحصہ رہے،اسدعمرکی تحریک انصاف کوضرورت تھی اوررہےگی،وہ پارٹی کا اثاثہ ہیں ۔ معاشی فیصلےمشیرخزانہ حفیظ شیخ ہی کریں گے، حفیظ شیخ جس سےمناسب سمجھیں مشاورت کریں گے۔ ایک سوال پر انھوں نے بتایا کہ فردوس عاشق اعوان پہلے بھی یہ ذمہ داری نبھاتی رہی ہیں ۔امید ہے وہ اپنے تجربہ کو بروئے کار لاتے ہوئے پارٹی کے بیانیہ کو پیش کرنے میں کامیاب ہوں گی جہانگیر ترین کے بارے میں اپنے ایک پہلے بیان کے حوالے سے انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے درست کہا ہے کہ پارٹی کے معاملات پارٹی کے اندر بیٹھ کر طے کرنے چاہئیں میں اس کو اہمیت دیتا ہوں میں پارٹی معاملات پر میڈیا پر بات نہیں کروں گا ۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دورہ جاپان کی مصروفیات کی وجہ سے ایران نہیں جا سکا۔ وزیراعظم عمران خان نے دورہ ایران کی تاریخ تبدیل کی جس کی تاریخ میرے دورہ جاپان سے متصادم تھی۔ مشاورت سے طے ہوا وزیراعظم عمران خان ایران اور میں جاپان جائوں گا۔ سابق وزیر صحت عامر کیانی نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے الیکشن سے پہلے دوائیوں کے حوالے سے از خود نوٹس لیا ،مسلم لیگ ن کی حکومت نے کابینہ سے ایک سمری منظور کرائی ، سپریم ورٹ نے براہ راست ڈریپ کو ہدایات دی تھیں ۔انھوں نے کہا کہ اس معاملے کی انکوائری ہونی چاہئے پچھلی کابینہ کو بھی پکڑیں اور ڈریپ کی بھی انکوائری ہونی چاہئے ۔میں چاہتا ہوں کہ معاملہ واضح ہو،عوام کو بھی اصل صورتحال کا علم ہومیں بھی انکوائری کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہوں ۔پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ ملک کے تمام ریسٹورنٹس کو ٹیکس کے دائرے میں لائیں گے انھوں نے کہا کہ آن لائن سسٹم کے ذریعے ریسٹورنٹس کومانیٹرکیاجاتاہے،ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے تحفظات بھی سنے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن نے تعاون کی یقین دہانی کرائی، ملک کے تمام ریسٹورنٹس کوٹیکس نیٹ میں لائیں گے۔

The post پی ٹی آئی میں ناراض گروپ سر اٹھانے لگا، وزیراعظم عمران کا پہلا ہدف کیا ہونا چاہئے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Uuucne
via IFTTT

خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلیوں کا امکان، کس کس وزیر کی چھٹی ہوسکتی ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد (سید ظفر ہاشمی)تحریک انصاف کی حکومت میں تبدیلیوں کا اگلا مرحلہ خیبر پختونخوا میں متوقع ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے اپنی تجاویز پرعملدرآمد کیلئے وزیر اعظم سے اجازت مانگ لی ، وزیر اعظم کی جانب سے آئندہ چند روز میں اس بارے میں حتمی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے ،تبدیلی کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے بعض وزرا ء کو کابینہ سے فارغ کرنے کے علاوہ چند نئے وزراء کی شمولیت متوقع ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کےپی نے صوبائی امور چلانےمیں درپیش مشکلات سے وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا ہے اور اس کی بڑی وجہ وزیر دفاع پرویز خٹک کو قرار دیا ہے جن کا حمایت یافتہ ایک مضبوط دھڑا کابینہ میں موجود ہے ، ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ نے چار نئے چہروں کو شامل کرنے کی تجویز دی ہے جن میں خلیق الرحمن ، حارث احمد ، ریاض خان اور آغاز گنڈا پور کا نام لیا جار ہا ہے ، ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیر زراعت محب اللہ خان اور وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی سے ان کی وزارتیں واپس لیے جانے کا امکان ہے جبکہ معاون خصوصی کامران خان بنگش کو تعلیم کا بھی اضافی چارج دیئے جانے کی تجویز ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ صوبائی کابینہ میں تبدیلی کے باوجود اگر محمود خان کارکردگی کا مظاہرہ نہ کر پائے تو اگلی باری ان کی بھی ہو سکتی ہے ۔

The post خیبرپختونخوا حکومت میں تبدیلیوں کا امکان، کس کس وزیر کی چھٹی ہوسکتی ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2ZtvAu7
via IFTTT

عاصمہ شیرازی کا کالم: رُل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے

0 comments
جمہوریت ہے مگر جمہور کو دال روٹی کی لگن میں مشغول کر دیا گیا ہے، منتخب حکومت ہے مگر فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں اور سیاست کو گالی اور سیاست دانوں کو داغی بنا یا جا رہا ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2UNwrqN
via IFTTT

وزیراعظم عمران خان جاپان اور جرمنی کی سرحدیں ملانے پر تنقید کی زد میں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

قادیانیت نے سندھ کے بڑے شہر میں پنجے گاڑھنے شروع کردیئے،طریقہ واردات سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ )ضلع تھرپارکر میں قادیانی مشنری کا کام عروج پہ، اسلام کے نام پر بچوں کو بھی قادیانیت پڑھائی جارہی ہے،قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے ، ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی، کپڑا، مکان، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو قادیانی مذہب قبول کروا رہے ہیں. سکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کیے گئے ہیں جن کی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کی جاتی ہے. بچوں کو مرزا غلام احمد قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے، مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کے نام یاد کروائے جاتے ہیں،دیواروں پر مرزا قادیانی اور اس کے خلفاء کی تصاویر لگی ہیں..یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سے کیا جا رہا ہے کہ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی گئی. اساتذہ کی فہرستیں بنائی جاتیں ہیں، ان کو فنڈز دئیے جاتے ہیں، ان کی کارکردگی رپورٹ بنائی جاتی ہے اور تھر میں غربت کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذہب میں تبدیل کر لیا جاتا ہے.بے شک بھوک انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اور اس میں سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی اور سماجی جماعتیں قصوروار ہیں.قادیانیوں کی اس خاموش سازش کا پردہ فاش کرنے کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں

The post قادیانیت نے سندھ کے بڑے شہر میں پنجے گاڑھنے شروع کردیئے،طریقہ واردات سامنے آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GsctaY
via IFTTT

کتنے افراد کا نام ای سی ایل میں شامل، فہرست میں کتنے رکن قومی اسمبلی شامل ہیں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وفاقی حکومت نے سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سمیت چھ ارکان قومی اسمبلی کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اعتراف کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ای سی ایل میں ڈالے گئے 461 افراد کی فہرست پیش کی۔ وزیر داخلہ نے بتایا کہ ای سی ایل میں ڈالے گئے 461 افراد میں 6 ارکان قومی اسمبلی بھی شامل ہیں اور یہ تمام نام وفاقی کابینہ کے فیصلے کے تحت ای سی ایل میں ڈالے گئے۔وزیر داخلہ کے مطابق چھ ارکان قومی اسمبلی میں آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری، سعد رفیق، علی وزیر، محسن داوڑ اور محمد افضل کھوکھر شامل ہیں۔اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ تین ارکان قومی اسمبلی کے نام ای سی ایل سے نکال دیئے گئے ہیں جس میں بلاول بھٹو، علی وزیر اور محسن داوڑ شامل ہیں جب کہ آصف زرداری، سعد رفیق اور افضل کھوکھر کے نام تاحال ای سی ایل میں ہیں۔وزیر داخلہ نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے نام وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے جب کہ محسن داوڑ اور علی وزیر کے نام حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر پر ڈالے گئے۔ان کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کا نام قومی احتساب بیورو (نیب) کی سفارش پر ایگزٹ کنٹرو لسٹ میں ڈالا گیا۔ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے نام بھی ای سی ایل میں شامل ہیں۔

The post کتنے افراد کا نام ای سی ایل میں شامل، فہرست میں کتنے رکن قومی اسمبلی شامل ہیں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UOgzEg
via IFTTT

نئے وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے آتے ہی قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو کیا دھمکی دے ڈالی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پارلیمنٹ ہائوس سے (طارق عزیز)ڈیڑھ ماہ کے طویل وقفہ کے بعد شروع ہونیوالے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید محاذ آرائی ہوئی ۔لیڈر آف ہائوس، لیڈر آف اپوزیشن سمیت فرنٹ لائن پرسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، رانا تنویر اور نوید قمر کے سوا کوئی سینئر رہنما موجودنہیں تھا، حکومت اور اپوزیشن نے ایوان کا ماحول خوشگوار رکھنے کیلئے وہ کردار ادانہیں کیا جس کا وعدہ وہ سپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت بزنس ایڈ وائزری کمیٹی کے اجلاس میں کر کے آئے تھے، ، ڈکٹیٹر ایوب خان کے پوتے اور ذوالفقار بھٹو کے نواسے کے درمیان سخت تقریری اور تنقیدی مقابلہ ہوا ۔وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے اپنے ضلع سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی برجیس طاہر، رانا تنویر حسین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ حوصلہ رکھیں اب ميں آگیا ہوں‘‘تہاڈی اگلی پچھلی کسراں کڈ دیواں گا’’اس طرح وزیر داخلہ کی طرف سے اپوزیشن کو کھلے عام فلور آف دی ہائوس دھمکی کی مثال بہت کم ہی ملتی ہے، افسوسناک پہلو یہ ہے کہ سپیکر نے وزیر داخلہ کی دھمکی کا نوٹس ہی نہیں لیا۔مسلم لیگی ایم ا ین اے روحیل اصغر نے مائیک نہ دینے پر سپیکر کیخلاف انتہائی سخت رویہ اختیار کیا۔بعد ازاں بات کرنے کا موقع ملنے پر سپیکر سے معذرت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے خلاف جس وزیر نے بات کی ہے اب میں اس کا کٹھا چٹھا ایوان کے سامنے رکھوں گا ۔لاہور سے رکن روحیل اصغر نے دھمکی نما انکشاف کیا کہ پارلیمانی تاریخ میں پہلا پروڈکشن آرڈر میرے لئے جاری ہوا تھا۔ یاد رہے کہ 85 کی اسمبلی میں روحیل اصغرکوقتل کے الزام میں پروڈکشن آرڈر پر اسمبلی لایا گیا تھا، بلاول بھٹو نے اپنے اوپر الزامات کا جواب دینے کے لئے انتہائی جذباتی تقریر کرکے ایوان کا ماحول گرما دیا ۔

The post نئے وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے آتے ہی قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو کیا دھمکی دے ڈالی appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GqN0yI
via IFTTT

پولیو ویکسین کا معاملہ،بے ہوشی کا ڈرامہ کرانے والا شخص دھر لیا گیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پشاور (جی سی این رپورٹ)پشاور کے علاقے ماشو خیل میں پولیو مہم کے خلاف سازش بے نقاب ہوگئی اور پولیس نے بچوں سے بے ہوشی کا ڈرامہ کرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ گزشتہ روز پشاور کے علاقے ماشوخیل میں اہل علاقہ نے مرکز صحت پر حملہ کرتے ہوئے وہاں جلاؤ گھیراؤ کیا اور اسے آگ لگا دی تھی جس کے بارے میں ابتدائی طور پر بتایا گیا کہ 100 سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی جس کے بعد ان کی حالت غیر ہوگئی۔بچوں کے بیہوش ہونے کی جعلی ویڈیو بنائے جانے کا منظر خوش قسمتی سے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا، ایک ویڈیو میں پولیو ویکسین پینے والے بچوں سے ایک شخص پشتو میں یہ کہتے سنا گیا، کہ تم کو غلط قطرے پلائے گئے ہیں مگر بچے اس پر ہنستے ہوئے دکھائی دیے۔ترجمان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا کہنا تھا کہ بچوں کی حالت تشویشناک نہیں، بچوں کو قے اور سر چکرانے کی شکایت تھی۔ضلعی انتظامیہ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دارالقلم ماڈل اسکول ماشو خیل، حال مارک اسکول حسن گڑھی اور قدیم پرائمری اسکول میرہ کچوڑی میں پولیو کے قطرے پینے کے دوران بچوں میں ری ایکشن کی اطلاعات ملیں اور 767 بچے مختلف اسپتالوں میں لائے گئے تاہم ان کی حالت ٹھیک پائی گئی۔دوسری جانب موشوخیل اسپتال میں جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے بچوں کو بے ہوشی کا ڈرامہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ نامزد دیگر 12 ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

The post پولیو ویکسین کا معاملہ،بے ہوشی کا ڈرامہ کرانے والا شخص دھر لیا گیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UOgNLI
via IFTTT

قومی کرکٹ ٹیم لندن روانہ،کوچ نے پہلا ٹارگٹ کیا قرار دیدیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

لاہور(جی سی این رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے لندن روانہ ہوگئی۔جیت کا عزم لیے قومی کرکٹ ٹیم لاہور ائیر پورٹ سے جوش و خروش کے ساتھ لندن روانہ ہوگئی ہے جہاں وہ ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے 17 رکنی ٹیم روانہ ہوئی ہے جس میں فخر زمان، امام الحق، محمد حفیظ، سرفراز احمد، عماد وسیم، حسن علی، محمد عامر، جنید خان، یاسر شاہ شامل ہیں۔اس کے علاوہ محمد حسنین، عابد علی، بابر اعظم اور شاہین آفریدی بھی انگلینڈ جانے والوں میں شامل ہیں جب کہ شعیب ملک دبئی سے ٹیم کو جوائن کریں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم 27 اپریل کو انگلینڈ کے مقامی کلب کینٹ کاؤنٹی کے خلاف میچ سے دورے کا آغاز کرے گی جس کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 5 مئی کو کھیلا جائے گا۔ ورلڈکپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان 30 مئی کو کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 31 مئی کو کھیلے گی جب کہ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا 16 جون کو ہوگا۔لندن روانہ ہونے سے قبل کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹیم اچھا پرفارم کرے گی ایک نہیں تمام کھلاڑی ٹرمپ کارڈ ہیں۔ادھر ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سیمی فائنل تک رسائی کو پہلا ٹارگٹ قرار دیا ہے۔

The post قومی کرکٹ ٹیم لندن روانہ،کوچ نے پہلا ٹارگٹ کیا قرار دیدیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Grn5XI
via IFTTT

خان صاحب نہ ہوتے تو ہمیں کبھی جرمنی اور جاپان کے مشترکہ بارڈر کا پتہ نہ چلتا،ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

The post خان صاحب نہ ہوتے تو ہمیں کبھی جرمنی اور جاپان کے مشترکہ بارڈر کا پتہ نہ چلتا،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UQj0Gl
via IFTTT

ہسپتال کے عملے کی مجرمانہ غفلت کا نشانہ بننے والی ننھی نشوا سپرد خاک (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی میں دارالصحت اسپتال کے عملے کی مجرمانہ غفلت کا نشانہ بننے والی 9 ماہ کی نشوا کو سپرد خاک کردیا گیا۔نشوا کو اسپتال کے ملازم نے غلط انجکشن لگایا جس سے اُس کا 71 فیصد دماغ مفلوج ہوگیا تھا، حالت تشویش ناک ہونے پر اُسے دوسرے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔نشوا کے والد کا کہنا تھا کہ نشوا کو دستوں کی شکایت پر گلستان جوہر کے دارالصحت اسپتال لایا گیا تھا، 7 اپریل کو اسپتال کے ملازم نے صرف ایک منٹ کے اندر، نشوا کو ایک ایسا انجکشن لگایا جو انسانی جسم میں ڈرپ کے ذریعے 24 گھنٹے میں لگایا جاتا ہے۔والد کا کہنا تھا کہ انجکشن کے نتیجے میں نشوا کے ہاتھ پاؤں ٹیڑھے اور ہونٹ نیلے ہونے لگے، سانسیں اُکھڑنے لگیں اور دماغ کا 71 فیصد حصہ مفلوج ہوگیا، اُسے تشویشناک حالت میں یونیورسٹی روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں 16 روز تک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں اُسے موت سے زندگی کی طرف لانے کی سرتوڑ کوششیں کی گئیں تاہم وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کراچی کے نجی کلینکس میں جعلی ڈاکٹروں کی بھرمار ہے، آپریشن تھیٹر میں سرجن کے بجائے او ٹی ٹیکنیشنز آپریشن کررہے ہیں، جھاڑو دینے اور چادریں بدلنے والے نرسنگ اسٹاف کا کام کررہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نجی کلینکس میں غلط انجکشنز لگائے اور غلط دوائیں دی جارہی ہیں، شہری پیروں پر چل کر اسپتالوں میں آرہے ہیں اور بھاری فیسوں کے باوجود لاشوں کی صورت واپس جارہے ہیں، یہ روز کا معمول ہے۔

The post ہسپتال کے عملے کی مجرمانہ غفلت کا نشانہ بننے والی ننھی نشوا سپرد خاک appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2Gsjh8H
via IFTTT

مریضہ کیساتھ زیادتی اور قتل،وزیر اعلیٰ سندھ کا بڑا اعلان سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کراچی (جی سی این رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے کورنگی کے مقامی ہسپتال میں مبینہ طور پر مریضہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔وزیراعلیٰ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ نے خاتون سے مبینہ زیادتی اور قتل کا نوٹس لے لیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے عوامی کالونی پولیس نے مقامی ہسپتال کے پیرامیڈیکل اسٹاف کو 24 سالہ خاتون کو ‘غلط دوائی’ دے کر غیر ارادی طور پرقتلکرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا تھا۔متاثرہ خاندان کاکہنا تھا کہ 24 سالہ خاتون کو کورنگی کے ایک معروف ہسپتال میں دانت کے علاج کے لیے لے جایا گیا تھا لیکن وہ ہسپتال میں ہی دم توڑ گئی تھیں۔جاں بحق خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) میں پیرامیڈیکل اسٹاف کے رکن شاہ زیب اور ڈاکٹر ایاز عباسی کو نامزد کیا گیا تھا جس کے بعد ڈاکٹر عباسی نے مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کی تھی۔متاثرہ خاندان کا کہنا تھا کہ خاتون کو انجکشن دینے سے قبل جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا تاہم ایف آئی آر میں متعلقہ سیکشن شامل نہیں کیا گیا تھا۔ڈان کو ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ایسٹ عامر فاروقی کا کہنا تھا کہ پولیس ان الزامات کی تحقیقات کررہی ہے اور جیسے ہی تفتیش مکمل ہوگی تو جرم بھی واضح ہوجائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاتون کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں اور جائزے کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔ڈی آئی جی ایسٹ نے کہا کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں ‘جنسی زیادتی’ کا انکشاف ہوا ہے لیکن جناح ہسپتال سے ملنے والی آخری رپورٹ کا انتظار ہے۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے جاری بیان میں اس واقعے کو ‘ناقابل قبول’ قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ واقعے کی تفتیش کی جائے۔انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) سندھ ڈاکٹرکلیم امام نے کورنگی کے سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس پی) اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن سے واقعے کے حوالےسے رپورٹ طلب کی ہے۔سندھ کے چیف سیکریٹری سید ممتازعلی شاہ نے بھی واقعے کا نوٹس لیا اور صوبائی محکمہ صحت سے واقعے کی رپورٹ طلب کی ہے اور انہوں نے آئی جی سندھ کو ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔خیال رہے کہ کراچی میں پیرا میڈیکل اسٹاف اور ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹروں کی غفلت کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے بلکہ گزشتہ ہفتے کے دوران ہی گلستان جوہر میں نجی ہسپتال دارالصحت میں 9 ماہ کی بچی کو غلط انجکشن دینے کا واقعہ پیش آیا تھا جو بعد میں دوران علاج ہسپتال میں انتقال کرگئیں۔

The post مریضہ کیساتھ زیادتی اور قتل،وزیر اعلیٰ سندھ کا بڑا اعلان سامنے آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2US2zt6
via IFTTT

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا،اس عورت نے ایسا گناہ کر ڈالا کہ آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

سیالکوٹ (جی سی این رپورٹ)سیالکوٹ کے علاقہ محلہ اسلام اباد میں سگی ماں نے اپنے دوسرے شوہر سے ملکر حقیقی بیٹے کو گلہ دبا کر قتل کر دیا ،ماں کا کہنا ہے کہ بچہ تنگ بہت کرتا تھا اس وجہ سے قتل کردیا،ملزمان کے اعترافی بیان میں کہا گیا کہ سوتیلے باپ نے ٹانگیں پکڑیں جبکہ سگی ماں نے تکیہ منہ پر رکھ کر سانس روک کر بچے کو قتل کیا ہے۔

The post نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا،اس عورت نے ایسا گناہ کر ڈالا کہ آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GqMYa4
via IFTTT

Grand Duke Jean of Luxembourg dies aged 98....

0 comments
The Grand Duke, who abdicated in 2000, oversaw the duchy's transformation into a financial centre.

from BBC News - World https://bbc.in/2W5CKCM

سیندک: بلوچستان کا سونا مقامی آبادی کی زندگی بدلنے میں مددگار کیوں نہیں؟

0 comments
چینی کمپنی کی زیر نگرانی پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں چلنے والے سیندک منصوبے نے گزشتہ 29 سال میں بلوچستان کے باسیوں کی زندگی بدلنے میں کتنی مدد کی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KWurrJ
via IFTTT

Sri Lanka Bombings Live Updates: Dozens of Suspects Are Arrested as Nation Mourns... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE NEW YORK TIMES from NYT World https://nyti.ms/2UQ7g6N

Myanmar’s Highest Court Upholds Conviction of Reuters Journalists... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By RICHARD C. PADDOCK and SAW NANG from NYT World https://nyti.ms/2vk0R4S

Powerful Earthquake Strikes Philippines, a Day After a Quake Near Manila... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AUSTIN RAMZY from NYT World https://nyti.ms/2Xyhu8P

Philippine Communist Rebels Kill 6 Soldiers, Military Says... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JASON GUTIERREZ from NYT World https://nyti.ms/2PnR8DH

On Politics: Pelosi Cautions on Impeachment... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT U.S. https://nyti.ms/2GDHeex

This Estonian Start-Up Has Become a Thorn in Uber’s Side... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ADAM SATARIANO from NYT Technology https://nyti.ms/2UNCqMd

Hurricanes Stay Alive Against the Capitals... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2IQni9N

Who’s on Trial in the College Basketball Scandal? Not the Big Names... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By BILLY WITZ from NYT Sports https://nyti.ms/2DupwrN

New Homes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2vfzyIN

Word + Quiz: molder... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2GBmrIj

What’s on TV Tuesday: ‘I Think You Should Leave’ and ‘1969’... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SARA ARIDI from NYT Arts https://nyti.ms/2W981Ew

Trevor Noah Likens the Mueller Report to Maroon 5’s Tattooed Frontman... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TRISH BENDIX from NYT Arts https://nyti.ms/2IAtEun

Las principales noticias del martes... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Por ALBINSON LINARES from NYT Universal https://nyti.ms/2UPAh2K

Wisconsin Woman Used Hacked Facebook Accounts to Recruit for ISIS, Prosecutors Say... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LIAM STACK from NYT U.S. https://nyti.ms/2INw889

Man Who Threatened to Kill Boston Globe Employees Will Plead Guilty, Lawyer Says... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JACEY FORTIN from NYT U.S. https://nyti.ms/2VWaW3C

Kamala Harris Proposes Executive Orders on Gun Control... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ASTEAD W. HERNDON from NYT U.S. https://nyti.ms/2GzUOiO

United Airlines Employee Charged With Using Racial Slurs Toward Customer... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TARIRO MZEZEWA from NYT Travel https://nyti.ms/2VZy8hm

Test on Jacob deGrom’s Elbow Shows No Injury... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2GApKPV

Bucks Sweep Pistons, Advancing to the Second Round for the First Time Since 2001... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2W2twai

Sri Lanka, Iran, Trump: Your Tuesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://nyti.ms/2UQes2U

Franklin Graham's 'Festival of Hope' Reaches 94,500 Colombians, Venezuelan Refugees with Love of Christ

0 comments
Colombian citizens and Venezuelan refugees gathered at a stadium in Cúcuta, Colombia, at the border of Venezuela, to hear Franklin Graham share of message of salvation over two nights this Easter weekend. 

from CBNNews.com http://bit.ly/2Xz3w6x

Bangladeshi Girl Burned to Death After Accusing Islamic School Headmaster of Sexual Harassment

0 comments
Bangladesh has erupted into fury over the burning death of a young woman who courageously reported an incident of sexual harassment to the local authorities and suffered the ultimate consequence.

from CBNNews.com http://bit.ly/2XAM81u

Sri Lanka attacks: Mass funeral on day of mourning....

0 comments
The death toll from Sunday's bomb blasts rises to 310 and a state of emergency is in effect.

from BBC News - World https://bbc.in/2GrexjA

Kim-Putin: North Korean and Russian leaders to meet for first time....

0 comments
There'll be a lot of history and potential behind the North Korean leader's first Russian visit.

from BBC News - World https://bbc.in/2Dua6DM

SS Iron Crown: WW2 shipwreck found off Australia....

0 comments
The SS Iron Crown was sunk by a Japanese submarine in 1942, killing 38 sailors.

from BBC News - World https://bbc.in/2IQ0Ihp

Myanmar top court rejects Reuters journalists' appeal....

0 comments
Wa Lone and Kyaw Soe Oo have their seven year sentences upheld by the country's Supreme Court.

from BBC News - World https://bbc.in/2GztUrf

US Supreme Court to review LGBT cases....

0 comments
The court will determine if job discrimination laws apply to sexual orientation or gender identity.

from BBC News - World https://bbc.in/2IQ7DHw

Outcry sparked by 'deeply racist' rat poem in Austria....

0 comments
Chancellor Sebastian Kurz says the poem, which compares migrants to rats, is "abominable".

from BBC News - World https://bbc.in/2UwvFJR

Philippines earthquake: Eight deaths reported on Luzon....

0 comments
The magnitude 6.1 earthquake on Luzon island brought down buildings, killing at least 11.

from BBC News - World https://bbc.in/2IyrMT9

Lyra McKee killing: 'New IRA admits responsibility'....

0 comments
The group offered "full and sincere apologies" to the journalist's family and friends, the Irish News reports.

from BBC News - World https://bbc.in/2Doxanl

Donald Trump 'set for June state visit to UK'....

0 comments
Buckingham Palace is expected to announce on Tuesday that the US president will visit in early June.

from BBC News - World https://bbc.in/2URc1wT

Herman Cain withdraws bid for Federal Reserve seat....

0 comments
President Trump tweeted that he would respect Mr Cain's wishes and not pursue the nomination.

from BBC News - World https://bbc.in/2IQhoVR

Shah Rukh Khan urges fans to vote in a new music video....

0 comments
The Bollywood star says he is responding to PM Modi's request that he "creatively" encourage voting.

from BBC News - World https://bbc.in/2Kh8kfe

Samsung Galaxy Fold: Broken screens delay launch....

0 comments
Samsung delays the release of its foldable smartphone after reviewers report broken screens.

from BBC News - World https://bbc.in/2UsJbOB

Sri Lanka attacks: Family attends funeral....

0 comments
Speaking at his wife's funeral, Lewis Allen recalls the moment he learnt she had died in the Sri Lanka attacks.

from BBC News - World https://bbc.in/2IPiYHS

Sri Lanka: Bomb explodes as police try to defuse it....

0 comments
The blast took place near St Anthony's Shrine, one of several sites attacked in bombings on Sunday.

from BBC News - World https://bbc.in/2KVWeZf

Disposable nappy recycling: How soiled nappies can be reused....

0 comments
Each year billions end up in landfill, but the world's largest nappy production company is now backing a scheme to recover the plastic and other materials inside them.

from BBC News - World https://bbc.in/2IKYRdP

Violent protests erupt at Georgia's Pankisi Gorge....

0 comments
Residents in Pankisi in north-eastern Georgia pelt police with rocks over plans for a new power plant.

from BBC News - World https://bbc.in/2GyIdfY

Baby squirrels saved after tree holding nest is cut down....

0 comments
Vets in Poland say two of them had been attacked by a dog before they were found.

from BBC News - World https://bbc.in/2IPaTCO

African women on the shame of hair loss....

0 comments
It is a topic shrouded in shame, but traction alopecia may affect one-third of women of African descent.

from BBC News - World https://bbc.in/2GyyzJ8

Pedro Sánchez: Spain's accidental PM on a roll....

0 comments
Unlikely events propelled a struggling politician to Spain's top job - and the top of the polls.

from BBC News - World https://bbc.in/2GCmNyr

Innovative child malaria vaccine to be tested in Malawi....

0 comments
The treatment, developed over 30 years, is the first to give partial protection to children, WHO says.

from BBC News - World https://bbc.in/2IPFiRq

Could a computer ever rival Rembrandt or Beethoven?....

0 comments
Music, films and works of art are increasingly made using AI. But can machines ever be truly creative?

from BBC News - World https://bbc.in/2Dt43j7

My lifelong obsession with 'resurrecting' classic cars....

0 comments
Vehicle restorer Charles Palmer on his long-held fascination with bringing classic cars back to life.

from BBC News - World https://bbc.in/2UPle9g

An alternative way to capture childhood on your phone....

0 comments
A simple, but evocative, way to record your children's development without using a camera.

from BBC News - World https://bbc.in/2IHAC05

جب قصہ خوانی کی گلیوں میں خون کی ندیاں بہیں

0 comments
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں ہونے والے قتلِ عام کو 89 سال گزر گئے ہیں لیکن درجنوں افراد کی ہلاکتوں کے باوجود اس واقعے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں کیوں توجہ نہیں دی جاتی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IGHxHN
via IFTTT

جرمنی، جاپان اور عمران خان: پاکستانی وزیراعظم کا جغرافیہ اور سوشل میڈیا

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اپنے دورۂ ایران کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پھر خبروں میں ہیں۔اس ویڈیو میں انھیں جرمنی اور جاپان کو ہمسایہ ممالک قرار دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IOVjao
via IFTTT

انڈین انتخابات: 24 مرتبہ شکست کے باوجود وجے پرکاش پھر میدان میں

0 comments
انڈیا میں پارلیمانی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لیے منگل کو ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ ان انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے علاوہ آزاد امیدوار بھی تمام تر نامساعد حالات کے باوجود اپنی قسمت آزماتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KWq2oH
via IFTTT

نااہل مرد بڑے عہدوں تک کیسے پہنچ جاتے ہیں

0 comments
خواتین اپنی جن خوبیوں کی وجہ سے مردوں سے بہتر کام کرتی ہیں وہ ہے ان کی عاجزی، سیکھنے کی صلاحیت، خود آگہی، لوگوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا ہنر اور ان کی قابلیت۔ تو آخر رہنماؤں میں زیادہ مرد کیوں نظر آتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2KV8N70
via IFTTT

پولیو ویکسین:’افواہیں پھیلانے والا شخص زیرِ حراست‘

0 comments
پشاور میں پولیس نے پولیو ویکسین سے بچوں کی طبعیت بگڑنے کی افواہیں پھیلانے والے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جبکہ حکام کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مزید گرفتاریاں ہوں گی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2IWcdnJ
via IFTTT

ہزاروں برس پرانے مٹی کے بنے پوریندو اور جدید الیکٹرانک میوزک کا سُریلا سنگم

0 comments
سندھ کی قدیم تہذیب میں جنم لینے والے مٹی سے بنے آلہِ موسیقی بوریندو جب جدید الیکٹرانک آلاتِ موسیقی سے سنگم ہوا تو سننے والے جھومے بغیر نہ رہے سکے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Vmk6ct
via IFTTT

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مخالف قرارداد مسترد

0 comments
پاکستان بار کونسل اور وکلاء کی مختلف تنظیموں کی طرف سے پنجاب بار کونسل کی ایک ذیلی تنظیم کی سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد مسترد۔ جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف قراداد لانے والے افراد کی چھان بین کا بھی مطالبہ۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2XwSpes
via IFTTT

عمران خان ایران میں: ’ہم اپنی سرزمین سے آپ کو کوئی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے‘

0 comments
ایران اور پاکستان نے سرحدی علاقوں میں شدت پسندی کی روک تھام کے لیے ایک مشترکہ فورس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے اندر سے کچھ گروپ ایران میں کارروائی کرتے رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GuE37q
via IFTTT

کرکٹ: پاکستانی اوپنر عابد علی سابق انڈین کرکٹر سچن تندولکر کو گلے لگانا چاہتے ہیں

0 comments
پاکستان کے نو منتخب اوپنر عابد علی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ انڈیا کے ساتھ تمام تر کشیدگی کے باوجود انڈیا کہ عہد ساز بلے باز سچن تندولکر ان کو گلے لگائیں گے اور انھیں بلے بازی کے کچھ گر بھی بتائیں گے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2PmRuuc
via IFTTT

کرکٹ ورلڈ کپ 2019: ’عمران خان نے یہی مشورہ دیا کہ دلیری سے کھیلنا‘

0 comments
ورلڈ کپ مقابلوں میں انڈیا سے کبھی نہ جیتنے اور فٹنس ٹیسٹ پاس نے کرنے کے باوجود عماد وسیم کو ٹیم میں شامل کیے جانے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سے سوال۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2velSxx
via IFTTT

سری لنکا حملے: ’میں سمجھتا تھا سری لنکا نے یہ تشدد پیچھے چھوڑ دیا ہے‘

0 comments
سری لنکا میں اتوار کو مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر ہونے والے دھماکوں سے متاثر ہونے والے افراد نے بی بی سی کو اپنے تجربات بتائے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2Gv50b0
via IFTTT

برطانوی بریسٹ کینسر سرجن جو خود اس مرض میں مبتلا ہو گئیں

0 comments
43 سالہ ڈاکٹر او ری اورڈن کہتی ہیں کہ بہت کم ڈاکٹروں کو وہ بیماری ہوتی ہے جس میں وہ خود سپیشلائز کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2vda3b8
via IFTTT

کانگو: دو گوریلے جو نیشنل پارک کے اہلکاروں کو اپنے ماں باپ سمجھتے ہیں

0 comments
سیلفیاں تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی اور بنائی بھی، لیکن شاید ایسی سیلفی نہیں دیکھی ہو گی جس میں دو گوریلے بالکل انسانوں کی طرح پوز بنا کر بڑی آرام سے کیمرے کی کلک کا انتظار کر رہے ہوں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2GzAVIX
via IFTTT

پیر، 22 اپریل، 2019

Who are the victims?....

0 comments
The victims include a celebrity chef and staff members at the Cinnamon Grand hotel.

from BBC News - World https://bbc.in/2PoWizl

Three of tycoon's children killed....

0 comments
Danish billionaire Anders Holch Povlsen and his family were visiting Sri Lanka, where three of his four children died.

from BBC News - World https://bbc.in/2XDpW6Z

The Upshot, Five Years In... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By THE UPSHOT STAFF from NYT The Upshot https://nyti.ms/2vfvEj5

Elizabeth Warren’s Higher Education Plan: Eliminate Tuition and Cancel Student Debt... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ASTEAD W. HERNDON from NYT U.S. https://nyti.ms/2Pqi2uD

The Tricky Realities of Trump and the Border... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JEAN GUERRERO from NYT Opinion https://nyti.ms/2Gv3G8p

ورلڈ کرائم انڈیکس،پاکستان کس پوزیشن پر آگیا،پاک فوج نے بڑی خوشخبری سنا دی (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

عمران خان اور ایرانی صدر کے درمیان ملاقات،بہت بڑی بات پر اتفاق رائے کرلیا گیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

وزارت اعلیٰ کیلئے نام سامنے آنے پر ہلچل،کون کون چودھر ی نثار سے رابطے میں؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد(طارق عزیز)سابق وزیر داخلہ سینئر سیاست دان چودھری نثار علی خان ایک بار پھر خبروں میں ان ہو گئے ہیں، وزارت اعلیٰ کیلئے خبروں میں آنے پر سیاسی ہلچل مچ گئی، دوسری جانب چودھری نثار علی خان خاموش ہیں انہوں نے ابھی تک کوئی ردعمل دیا نہ ہی بطور رکن پنجاب اسمبلی اٹھانے کا کوئی عندیہ دیا ہے مسلم لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کے کچھ ارکان نے ان سے رابطے کی کوشش کی لیکن ابھی تک چودھری نثار علی خان نے ان کی حوصلہ افزائی نہیں کی ہے ق لیگ کی چودھری نثار علی خان سے رابطوں کی اطلاعات ہیں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما، ارکان قومی اسمبلی، جن میں بعض سابق وزیر بھی ہیں چودھری نثار سے وقتاً فوقتاً ملتے رہتے ہیں جماعت کے سینئر رہنما کی ان سے رواں ہفتے ملاقات متوقع ہے مسلم لیگ ن میں چودھری نثار کے سپورٹرز رانا تنویر حسین اور سردار ایاز خان ان سے مسلسل رابطہ رکھے ہوئے ہیں چودھری نثار اظہار یکجہتی اور ہمدردی کیلئے خواجہ سعد رفیق کے اہلخانہ سے ملاقات کرچکے ہیں علاوہ ازیں ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چودھری نثار علی خان پنجاب کی سیاست میں قدم رکھنے والے ہیں اور رواں ہفتے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہونگے اور حلف بھی اٹھائیں گے جس کے بعد وہ ایک سے دو ہفتے میں اہم ملاقاتیں کرینگے جہاں پنجاب کی اہم ذمہ داری پر مشاورت کی جائے گی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کا فیصلہ کیا تو چودھری نثار علی خان کو وزارت اعلیٰ دی جاسکتی ہے۔

The post وزارت اعلیٰ کیلئے نام سامنے آنے پر ہلچل،کون کون چودھر ی نثار سے رابطے میں؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GrSusW
via IFTTT

Seth Moulton, Massachusetts Congressman, Is Running for President... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MATT STEVENS from NYT U.S. https://nyti.ms/2XszfpW

Seth Moulton on the Issues: A Marine Veteran Eyes Foreign Policy... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MATT STEVENS from NYT U.S. https://nyti.ms/2ZsTWnu

DealBook Briefing: Tesla Wants You to Focus on Its Robo-Taxis (not Its Finances)... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Business https://nyti.ms/2IUQ895

Strong Earthquake Shakes Areas north of Philippine Capital

0 comments
A strong earthquake has shaken the area around the Philippine capital, prompting thousands of people to flee to safety. There were no immediate reports of injuries or widespread damage.

from CBNNews.com http://bit.ly/2VYPvPf

Sri Lanka attacks: 'International network' linked to bombings....

0 comments
Suicide bomb attacks on churches and hotels on Easter Sunday left 290 dead and hundreds injured.

from BBC News - World https://bbc.in/2Pol4Q6

Gorillas pose for selfie with DR Congo anti-poaching unit....

0 comments
They were trying to imitate the rangers who raised them, a park official said.

from BBC News - World https://bbc.in/2GCZrZL

Bahrain's king reinstates citizenship of 551 tried in courts....

0 comments
Some 900 people have reportedly lost their citizenship since 2012, leaving most effectively stateless.

from BBC News - World https://bbc.in/2Xw4y3d

Sri Lanka attacks: 'My heart shattered when I saw the bodies'....

0 comments
Eyewitnesses of the bombing of Sri Lanka's St Anthony's Shrine have described horrific scenes.

from BBC News - World https://bbc.in/2ITQPzt

TED 2019: How to kill a zombie rumour and fix Facebook....

0 comments
How to fix a "broken internet" has been a central question at TED 2019.

from BBC News - World https://bbc.in/2vhK2HE

Subway Fares Went Up (So Did Tension Between Cuomo and the Transit Chief)... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AZI PAYBARAH from NYT New York https://nyti.ms/2UsLL7e

How Trump’s Protector Became Mueller’s Best Witness... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By Unknown Author from NYT Podcasts https://nyti.ms/2GzU9Oo

A C.E.O.’s Plea: Don’t Mess With the Census... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By DAVID KENNY from NYT Opinion https://nyti.ms/2UTisjn

Make America Graze Again... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By MARGARET RENKL from NYT Opinion https://nyti.ms/2IA4qwa

The Emergence of India’s Rahul Gandhi... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SUSHIL AARON from NYT Opinion https://nyti.ms/2DsngBd

Care About Gaza? Blame Hamas... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JASON GREENBLATT from NYT Opinion https://nyti.ms/2IymJC0

Elizabeth Warren Wants to Make It Easier to Prosecute Executives... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PETER J. HENNING from NYT Business https://nyti.ms/2XAhh4T

پولیو ویکسین پلانے سے بچوں کی حالت غیر،مشتعل افراد نے جانتے ہیں ہسپتال کیساتھ کیا کیا؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

پشاور(جی سی این رپورٹ)ماشو خیل میں 40 سے زائد بچوں کی حالت بگڑنے پر مشتعل افراد نے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی اور بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو آگ لگادی جب کہ ان کا الزام ہے کہ بچوں کی حالت پولیو ویکسین پلانے سے خراب ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے ماشو خیل اسپتال میں علاقہ مکینوں نے شدید احتجاج کیا اور اسپتال میں توڑ پھوڑ کی، مشتعل افراد نے اسپتال کا مین گین توڑ دیا جب کہ بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو آگ لگادی۔ترجمان حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کا کہنا ہےکہ بچوں کی حالت تشویشناک نہیں ہے، بچوں کو قے اور سر چکرانے کی شکایت ہے۔دوسری جانب کوآرڈینیٹر ای پی آئی کامران آفریدی نے جیونیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیو ویکسین سے ری ایکشن ہو ہی نہیں سکتا، ویکسین زائد المعیاد بھی نہیں ہے، تمام بچوں کی حالت نارمل ہے۔کامران آفریدی نے کہا کہ ڈاکٹرز کے مطابق بھی پولیو ویکسین سے ری ایکشن نہیں ہوا، ماشوخیل میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے کچھ انکاری والدین بھی ہیں، بچوں کی حالت کسی اور وجہ سے خراب ہوئی ہوگی۔

The post پولیو ویکسین پلانے سے بچوں کی حالت غیر،مشتعل افراد نے جانتے ہیں ہسپتال کیساتھ کیا کیا؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2ULhJAB
via IFTTT

عالمی کپ کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان،ایک نیا تنازع بھی سامنے آگیا (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

کابل (جی سی این رپورٹ)افغانستان نے ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا اور سینئر کھلاڑیوں کے اعتراض کے باوجود اسکواڈ کی قیادت گلبدین نائب کریں گے۔اسکواڈ میں 31 سالہ فاسٹ باؤلر حامد حسن کی واپسی ہوئی ہے جنہوں نے آخری ون ڈے میچ جون 2016 میں کھیلا تھا لیکن اس کے باوجود وہ ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔2 ماہ قبل اصغر افغان کو قیادت سے ہٹانے اور گلبدین نائب کو قیادت سونپنے پر سینئر کھلاڑیوں محمد نبی اور راشد خان نے شدید تنقید کی تھی لیکن افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس کے باوجود گلبدین کو کپتان برقرار رکھا ہے۔15 رکنی اسکواڈ کا اعلان جنوبی افریقہ میں لگائے گئے ٹریننگ کیمپ کے بعد کیا گیا جہاں علی خیل، کریم جنت اور سید شیرزاد اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے البتہ انہیں ریزرو کھلاڑیوں کے طور پر رکھا گیا ہے۔آئرلینڈ کے خلاف ون ڈے میچز کھیلنے والے اسکواڈ کے 4 کھلاڑی نہ ہی ٹیم میں جگہ بنا سکے اور نہ اسکواڈ میں شامل ہو سکے، ان کھلاڑیوں میں اسپنر ظاہر خان، شاہ پور زدران، فرید احمد اور جاوید احمدی شامل ہیں۔سلیکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ اسکواڈ کو گزشتہ 6 ماہ کی فٹنس اور کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کیا گیا اور ٹورنامنٹ کی طوالت کو دیکھتے ہوئے شہزاد کے بیک اپ کے طور پر وکٹ کیپر اکرام کو منتخب کیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر دولت خان احمد زئی نے کہا کہ ہمیں چند چیلنجز کا سامنا تھا لیکن ہم نے فٹنس، تجربے، کارکردگی، ٹیم کے توازن اور کنڈیشنز جیسے عوامل کو دیکھتے ہوئے ایک بہترین اسکواڈ کا انتخاب کیا۔ورلڈ کپ میں افغانستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ یکم جون کو دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔عالمی کپ 2019 کے لیے افغانستان کا اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔گلبدین نائب (کپتان)، محمد شہزاد، نور علی زدران، حضرت اللہ زازئی، رحمت شاہ، اصغر افغان، حشمت اللہ شاہدی، نجیب اللہ زدران، سمیع اللہ شنواری، محمد نبی، راشد خان، دولت زدران، آفتاب عالم، حامد حسن اور مجیب الرحمٰن۔

The post عالمی کپ کیلئے افغان کرکٹ ٹیم کا اعلان،ایک نیا تنازع بھی سامنے آگیا appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GsU4L9
via IFTTT

میرا جتنا بھی قریبی کوئی کیوں نہ ہو اگر وہ یہ کام کریگا تو ۔۔۔عمران خان کی کھلی وارننگ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

اسلام آباد (طارق عزیز) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی ترجمانوں، معاونین خصوصی پر واضح کر دیا ہے کہ ان کے کام کی بنیاد عوامی خدمت، عاجزی، سادگی اور ایمانداری ہونی چاہئے، عوامی احساسات کیخلاف کام کرنے والا کوئی بھی ہو چاہے میرے کتنا ہی قریب ہو وہ کابینہ کا حصہ نہیں رہے گا، اسد عمر کی مثال آپ سب کے سامنے ہے وزیراعلیٰ عثمان بزدار اسد عمر کی طرح میرے بہت قریب اور عزیز ہیں اور عزیز رہیں گے لیکن کارکردگی اور عوامی مفادات کا تحفظ بنیادی شرط ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے معاونین اور وزراء کو حکومتی کارکردگی اور سابق حکمرانوں کی کرپشن کو میڈیا میں اجاگر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب کو آگے بڑھ کر حکومت، تحریک انصاف کا دفاع کرنا چاہئے، وزیراعظم عمران خان نے بعض وزراء کی طرف سے حکومت کا دفاع نہ کرنے پر ناراضی کا بھی اظہار کیا اور وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ ٹی وی چینلز پر جاکر کھل کر بولیں حکومت، سی پیک کیخلاف پروپیگنڈا کا بھرپور جواب دیں میڈیا کے حوالے سے آپکی کارکردگی سے بالکل مطمئن نہیں ہوں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے زیرصدارت بنی گالہ اجلاس میں حکومتی کارکردگی، کابینہ میں ردوبدل، معاشی صورتحال، اپوزیشن کا کردار، سابق حکمرانوں کی کرپشن، نیب مقدمات اور خاص طور پر آگے کیسے بڑھنا ہے جیسے امور زیربحث رہے جن پر طویل وقت تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے غیر منتخبنئے معاونین خصوصی ندیم بابر، ڈاکٹر ظفراللہ مرزا کا اجلاس کے شرکاء کیساتھ تعارف کرایا اور ان پر ہونے والی تنقید کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے کہاکہ یہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے اعتبار سے بہترین شخصیات ہیں، آپ لوگوں کو بھی غیر منتخب اور معاونین خصوصی کا میڈیا اور عوام میں بھرپور دفاع کرنا چاہئے کیونکہ اب یہ میری ٹیم کا حصہ ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ ان کی کارکردگی پر بات ہو سکتی ہے لیکن سادگی، محنت اور ایمانداری پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، مذکورہ صلاحیتوں کی وجہ سے میں عثمان بزدار کا حامی ہوں ان کی تبدیلی کی باتیں قبل ازوقت ہیں، وزیراعظم عمران خان نے یوسف بیگ مرزا کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ وہ پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اپنی مثال آپ ہیں،وزارت اطلاعات ونشریات کی تکنیکی حوالے سے وہی چلائیں گے معاونین خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان وزارت کے سیاسی پہلوئوں، تقاضوں اور ضروریات کو پورا کریں گی، حکومت کیلئے سیاسی میدان میں بھرپور دفاع کی صلاحیت رکھتی ہیں، ڈاکٹر فردوس کابینہ میں خوشگوار اور اچھا اضافہ ثابت ہوں گی،وزیراعظم عمران خان نے سوشل سیکٹر میں تعلیم اور صحت کو اپنی ترجیحات قرار دیتے ہوئے کہاکہ یہ شعبے ہماری حکومت کا محور ہیں، عامر کیانی کی نیت اور اخلاص پر کوئی شک نہیں لیکن صحت جیسے اہم شعبہ کیلئے مس فٹ تھے علاوہ ازیں انہیں ہٹانے کی کوئی اور وجہ نہیں،کرپشن پر وزراء کو ہٹانے کے پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وزراء، ترجمانوں، معاونین خصوصی کو عوام کو ریلیف فراہمی پر توجہ دینا چاہئے ہم سب جوابدہ ہیں میں نے پانچ سال بعد عوام میں جانا ہے لوگوں کو بتانے کیلئے ہمارے کریڈٹ میں عوامی خدمت، گڈگورننس، کرپشن کے خاتمہ کیلئے اقدامات، معاشی استحکام کیلئے پالیسیاں اور فیصلے جیسے اقدامات ضرور ہوں۔ اسد عمر کو ہٹانے کی واحد وجہ یہی ہے کہ وہ عوامی احساسات اور توقعات پر پورا نہیں اتر رہے تھے انہیں جلد کابینہ میں دیکھنا چاہتا ہوں، کوئی نیا پرانا نہیں، منتخب اور غیرمنتخب میں تفریق نہیں ہونی چاہئے معیار کارکردگی، ایمانداری اور کمٹمنٹ ہونی چاہئے، بطور وزیراعظم میں نے اپنی ٹیم کیلئے مذکورہ فارمولا، عوامل وضع کر دیئے ہیں اس گائیڈلائن کے مطابق سب کو چلنا ہو گا، یقینی طور پرمطلوبہ نتائج تک پہنچیں گے۔ وزیراعظم نے یہ بھی ہدایت کی کہ وزراء، مشیر، معاونین خصوصی ذاتی تشہیر، پروموشن سے اجتناب کریں۔

The post میرا جتنا بھی قریبی کوئی کیوں نہ ہو اگر وہ یہ کام کریگا تو ۔۔۔عمران خان کی کھلی وارننگ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2UOh4hJ
via IFTTT

وزیراعظم عمران خان تہران پہنچ گئے،صدارتی محل میں پرتباک استقبال،دورے میں کون کون ساتھ ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

تہران (جی سی این رپورٹ)وزیراعظم عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ ملاقات کے لیے دارالحکومت تہران میں قائم صدارتی محل سعدآباد پیلس پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دونوں سربراہان نے باہمی تعلقات اور علاقائی امور پر بات چیت کی اس کے ساتھ انہوں نے مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو بہتر بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس قبل وزیراعظم کے پہنچنے پر استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی جس میں میں دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے اور وزیراعظم عمران خان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ بھی کیا۔ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم اور ان کے وفد کا استقبال کیا اور ایرانی کابینہ کے اراکین نے بھی وزیراعظم عمران خان سے مصافحہ کیا۔خیال رہے وزیراعظم گزشتہ روز 2 روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچے تھے جہاں ان کا استقبال وزیر صحت ڈاکٹر سعید نمکی نے کیا تھا۔وزیراعظم نے تہران پہنچنے سے قبل مشہد میں مختصر ٹھہراؤ کیا تھا جہاں صوبہ خراسان رضوی کے گورنر علی رضا حسینی نے عمران خان کا استقبال کیا تھا۔اس کے علاوہ وزیر اعظم نے اپنے وفد کے ہمراہ حضرت امام رضا کے مزار سمیت دیگر مقدس مقامات کا دورہ بھی کیا تھا۔وزارت عظمیٰ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری، وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی برائے بیرون ملک مقیم سید ذوالفقار عباس بخاری، خصوصی معاون برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ظفر اللہ مرزا اور خصوصی معاون برائے پیٹرولیم ندیم بابر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

The post وزیراعظم عمران خان تہران پہنچ گئے،صدارتی محل میں پرتباک استقبال،دورے میں کون کون ساتھ ہے؟ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GsU2Tx
via IFTTT

Your Monday Briefing... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CHRIS STANFORD from NYT Briefing https://nyti.ms/2Vg02IU

Why Does Exercise Guard Against Cancer? Inflammation May Play a Role... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By GRETCHEN REYNOLDS from NYT Well https://nyti.ms/2XEdSlZ

The Search for a Biomarker for Early Autism Diagnosis... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By PERRI KLASS, M.D. from NYT Well https://nyti.ms/2GsBYJm

How Parents Who Travel for Work Can Ease the Burden on Their Families... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By CLAIRE ZULKEY from NYT Well https://nyti.ms/2PmLPo5

Should You Be Eating Eggs?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By JANE E. BRODY from NYT Well https://nyti.ms/2GAeW4z

Amy Klobuchar’s Big Idea: Bipartisan Appeal Can Beat Trump... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By LISA LERER from NYT U.S. https://nyti.ms/2ZtVlds

A Real Estate Mogul Seeks to Expand His Influence Over Los Angeles... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIM ARANGO from NYT U.S. https://nyti.ms/2INyWlA

What Can the U.S. Health System Learn From Singapore?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By AARON E. CARROLL from NYT The Upshot https://nyti.ms/2PogFg2

Tackling the Plastic Problem, One City (or Country) at a Time... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By ZACH WICHTER from NYT Travel https://nyti.ms/2IKZLa9

Chasing Rembrandt’s Tulips on Two Wheels... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SUSANNE MASTERS from NYT Travel https://nyti.ms/2IMS6Ic

Shopping for Full-Length Mirrors... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By TIM McKEOUGH from NYT Real Estate https://nyti.ms/2IA3LLo

How Would It Feel If Your Little-Known Pastime or Interest Suddenly Became Popular?... (BBC NEWS REPORT)

0 comments

By SHANNON DOYNE from NYT The Learning Network https://nyti.ms/2viSNRy