منگل، 23 اپریل، 2019

نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا،اس عورت نے ایسا گناہ کر ڈالا کہ آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

سیالکوٹ (جی سی این رپورٹ)سیالکوٹ کے علاقہ محلہ اسلام اباد میں سگی ماں نے اپنے دوسرے شوہر سے ملکر حقیقی بیٹے کو گلہ دبا کر قتل کر دیا ،ماں کا کہنا ہے کہ بچہ تنگ بہت کرتا تھا اس وجہ سے قتل کردیا،ملزمان کے اعترافی بیان میں کہا گیا کہ سوتیلے باپ نے ٹانگیں پکڑیں جبکہ سگی ماں نے تکیہ منہ پر رکھ کر سانس روک کر بچے کو قتل کیا ہے۔

The post نہ زمین پھٹی نہ آسمان گرا،اس عورت نے ایسا گناہ کر ڈالا کہ آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2GqMYa4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔