کراچی (جی سی این رپورٹ )ضلع تھرپارکر میں قادیانی مشنری کا کام عروج پہ، اسلام کے نام پر بچوں کو بھی قادیانیت پڑھائی جارہی ہے،قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے ، ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی، کپڑا، مکان، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو قادیانی مذہب قبول کروا رہے ہیں. سکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کیے گئے ہیں جن کی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کی جاتی ہے. بچوں کو مرزا غلام احمد قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے، مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کے نام یاد کروائے جاتے ہیں،دیواروں پر مرزا قادیانی اور اس کے خلفاء کی تصاویر لگی ہیں..یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سے کیا جا رہا ہے کہ کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دی گئی. اساتذہ کی فہرستیں بنائی جاتیں ہیں، ان کو فنڈز دئیے جاتے ہیں، ان کی کارکردگی رپورٹ بنائی جاتی ہے اور تھر میں غربت کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذہب میں تبدیل کر لیا جاتا ہے.بے شک بھوک انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اور اس میں سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی اور سماجی جماعتیں قصوروار ہیں.قادیانیوں کی اس خاموش سازش کا پردہ فاش کرنے کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں
The post قادیانیت نے سندھ کے بڑے شہر میں پنجے گاڑھنے شروع کردیئے،طریقہ واردات سامنے آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2GsctaY
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔