جمعہ، 29 مارچ، 2019

گوادر ایئرپورٹ جس کا سنگ بنیاد رکھنے میں 14 سال لگ گئے

0 comments
عمران خان 29 مارچ کو گوادر کے نئے انٹرنیشنل ہوائی اڈے کا سنگ بنیاد رکھ تو رہے ہیں لیکن حتمی طور پر کوئی نہیں کہہ سکتا کہ یہ کب تیار ہو کر آپریشنل حالت میں ایئرلائنز کے استعمال میں آئے گا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ow88Hr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔