بدھ، 20 مارچ، 2019

کرائسٹ چرچ حملے میں ہلاک ہونے والے سہیل شاہد کے بھائی نے ’ہلاکت کی خبر والدہ سے 36 گھنٹے تک چھپائی‘

0 comments
گذشتہ جمعے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر ہونے والے حملوں میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں میں لاہور سے تعلق رکھنے والے سہیل شاہد بھی شامل ہیں۔ وہ سنہ 2017 میں بہتر مستقبل کے لیے نیوزی لینڈ منتقل ہوئے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ff3JV7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔