جمعرات، 14 مارچ، 2019

دنیا بھر میں بوئنگ 737 میکس عارضی طور پر گراؤنڈ

0 comments
امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ عارضی طور پر اپنے جدید ترین بوئنگ 737 میکس طیاروں کو گراؤنڈ کر رہی ہے۔ خیال رہے کہ متعدد ممالک یہ فیصلہ پہلے ہی لے چکے تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Txen3w
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔