جمعرات، 14 مارچ، 2019

عبدالعزیز بوتفلیکا: الجزائر کے 82 سالہ علیل صدر کا پانچویں بار صدارتی انتخابات نہ لڑنے کا اعلان

0 comments
عبدالعزیز بوتفلیکا کو ناقدین ’زندہ لاش‘ کہہ کر پکارتے ہیں اور وہ گذشتہ 20 برس سے الجزائر کے صدر ہیں۔ ان کی جانب سے پانچویں بار صدارتی انتخابات لڑنے کے اعلان کے بعد ملک میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UyIMLa
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔