اتوار، 10 مارچ، 2019

ایتھوپین ایئر لائنز کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

0 comments
طیارہ ایتھوپیا کے دارالحکومت سے اڑان بھرنے کے تھوڑی دیر بعد حادثے کا شکار ہوا۔ طیارے میں 149 مسافر اور عملے کہ آٹھ ارکان سوار تھے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2H8r2TX
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔