اتوار، 24 مارچ، 2019

پروفیسر صاحب، مر جائیے!

0 comments
میں وزیرِ اعظم کی طرف سے کسی بیان کی منتظر رہی مگر وہاں ایک بے حس خاموشی طاری ہے۔ اب ایسا ہے کہ سوموار کو یونیورسٹی جاؤں گی اور اپنے سامنے بیٹھے متوقع قاتلوں کو ڈرتے ڈرتے پڑھا کر آؤں گی اور کوشش کروں گی کہ ان میں سے کل کو کوئی جاسنڈا نہ نکلے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2U7wPiH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔