منگل، 26 مارچ، 2019

جبری گمشدگی: ’ایجنسیوں کا نام کیوں لیا؟ ایف آئی آر درج نہیں ہوگی‘

0 comments
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے قاضی ارشد کو رواں سال جولائی میں اپنے بیٹے کو ڈھونڈتے ہوئے دو سال ہوجائیں گے۔ ایک خاکی رنگ کی فائل ہاتھ میں لیے قاضی ارشد کا اسلام آباد کتنی بار آنا ہوا ہے، ان کو اب یاد بھی نہیں ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UTPwmZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔