منگل، 26 مارچ، 2019

ایف اے ٹی ایف: پاکستان پر لٹکتی بدنامی کی تلوار

0 comments
حکومت پاکستان کی جانب سے کالعدم تنظیموں جماعت الدعوۃ، جیشِ محمد اور فلاحِ انسانیت فاؤنڈیشن کے خلاف اٹھائے گئے حالیہ اقدامات کے بعد فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسیفک گروپ سے پاکستان کے مذاکرات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FzSHuR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔